امام کے لیے سلام پھیرنے کے بعد مقتدیوں کی طرف رخ کر کے بیٹھنا جائز ہے، خواہ اس کے سامنے کوئی مقتدی مسبوق کی حالت میں اپنی چھوٹی ہوئی نماز پوری کر رہا ہو۔

فرض نماز کے بعد سنتوں کی ادائیگی کے لیے کھڑا ہونا