انسان کی تکریم کے سبب اس کی جلد کو استعمال کی عام اشیا میں داخل نہیں کیا جاتا، خواہ دباغت کے ذریعے ظاہری تبدیلی پیدا ہو جائے۔ فقہی استثنا کا مقصد یہاں حرمتِ استعمال اور انسانی احترام کو ملحوظ رکھنا ہے۔
اس لیے خنزیر کی کھال اور انسانی جلد کو ایک ہی سطر میں مستثنیٰ پانے سے یہ نتیجہ اخذ نہیں کرنا چاہیے کہ دونوں کے استثنا کی علت بھی یکساں ہے۔