شدید طوفانی اندھیری چلنے یا دن کے وقت شدید ہولناک اندھیرا چھا جانے کے وقت اپنے اپنے گھروں میں انفرادی نماز پڑھنا مستحب ہے۔

نمازِ کسوف (سورج گرہن): شرعی حیثیت اور جماعت