اسباقواجباتِ نماز، حصہ اول: قراءت کے احکامکوئز

قِرَاءَةُ الْفَاتِحَةِ

فرض نماز کی پہلی 2 رکعتوں میں سورۂ فاتحہ پڑھنا واجب ہے، اور وتر و نفل کی ہر رکعت میں بھی واجب ہے۔

4 رکعت فرض کی بعد والی رکعتوں میں سورۂ فاتحہ پڑھنا اس واجب کے تحت نہیں بلکہ سنت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

واجب 1: سورۂ فاتحہ

واجباتِ نماز، حصہ اول: قراءت کے احکام