امام کے لیے کس صورت میں بلند آواز سے قرات کرنا واجب ہے؟
واجباتِ نماز، حصہ دوم: قعدہ، تشہد اور دیگر واجبات
- مغرب کی تیسری رکعت میں۔
- فجر میں، مغرب اور عشاء کی پہلی دو رکعتوں میں، جمعہ، عیدین، تراویح اور رمضان کے وتر میں۔
- دن کی تمام نفل نمازوں میں۔
- ظہر اور عصر کی نمازوں میں۔