اگر مریض رکوع اور سجدہ کرنے سے عاجز ہو، تو اپنے ماتھے پر سجدہ کروانے کے لیے تکیہ یا کوئی بلند چیز اٹھانا مکروہِ تحریمی ہے۔

مریض کی نماز: قیام سے اشارے تک