بیٹھ کر حقیقی رکوع و سجدہ سے نماز پڑھنے والے کو دورانِ نماز قدرت واپس آ جائے تو وہ کھڑا ہو کر نماز جاری رکھ سکتا ہے۔

بیماری میں نماز: قیام، قعود، اشارہ اور صحت یابی