مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کو ظہر کی دو رکعت پڑھا کر سلام پھیر دیا۔ مقیم کیا کریں گے؟
باب صلاة المسافر: مسافتِ سفر، قصر، اقامت اور قضا
- وہ بھی سلام پھیر دیں
- نماز توڑ دیں
- صرف سجدہ سہو کریں
- اپنی بقیہ دو رکعتیں مکمل کریں
باب صلاة المسافر: مسافتِ سفر، قصر، اقامت اور قضا