گاڑھا شوربہ پاک ہے مگر عام پانی کی طرح وضو کے لیے کیوں کافی نہیں؟
ماءِ مطلق، ماءِ مقید اور پاک چیز سے مخلوط پانی کے احکام
- کیونکہ اس میں پانی کی کوئی مقدار نہیں ہوتی
- کیونکہ وہ ہمیشہ نجس ہوتا ہے
- کیونکہ پکنے اور آمیزش سے وہ ماءِ مقید بن چکا ہے
- کیونکہ ہر گرم مائع سے طہارت ممنوع ہے