بے وضو شخص نے بغیر نیتِ عبادت وضو کے اعضاء دھو کر حدث دور کر لیا۔ کس امام کے نزدیک پانی مستعمل نہیں ہوگا؟
ماءِ مستعمل: تعریف، حکم اور ائمہ کا اختلاف
- امام ابو یوسفؒ
- امام محمدؒ
- امام ابو حنیفہؒ
- ان سب کے نزدیک پانی مستعمل ہے
ماءِ مستعمل: تعریف، حکم اور ائمہ کا اختلاف