سنتِ مؤکدہ نمازیں (حصہ اول)
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- حنفی فقہ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں کل کتنی رکعتیں سنتِ مؤکدہ ہیں؟
- ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ کے پہلے قعدے میں تشہد کے بعد درود شریف پڑھنا مستحب ہے۔
- مغرب کی نماز کے بعد اوابین کے طور پر کتنی رکعتیں نفل پڑھنا مستحب ہے؟
- نفل نمازوں میں ہر دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا اور تشہد پڑھنا فرض ہے۔
- نفل یا غیر مؤکدہ سنت نماز کی تیسری رکعت کے آغاز میں کیا پڑھنا مسنون ہے؟
- نفل نماز کی بھی صرف پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے۔
- درج ذیل نمازوں کو ان کے درست شرعی درجات سے جوڑیں:
- ظہر کے فرض سے پہلے ادا کی جانے والی سنتوں کا کیا شرعی قاعدہ ہے؟