اگر کسی چھوٹے کنویں میں شراب یا خون کا ایک قطرہ بھی گر جائے، تو پورا کنواں ناپاک ہو جاتا ہے اور سارا پانی نکالنا فرض ہوتا ہے۔کنویں کی پاکی: مکمل پانی نکالنے کے احکام