اگر پالتو بلی یا مرغی کنویں میں مر جائے اور پھولے نہ ہو، تو ۴۰ ڈول نکالنا واجب اور ۶۰ ڈول مستحب ہوتا ہے۔کنویں کی پاکی: مقررہ ڈول اور نامعلوم مدت