اگر زخم مکمل طور پر ٹھیک ہو جانے کی وجہ سے پٹی گر جائے، تو اس پر کیا گیا مسح باطل ہو جاتا ہے اور اس ٹھیک ہونے والی جگہ کو پانی سے دھونا واجب ہو جاتا ہے۔جبیرہ، پٹی اور پلستر پر مسح