ایک مقیم شخص نے گھر پر مسح شروع کیا اور ابھی ۱۵ گھنٹے ہی گزرے تھے کہ وہ شرعی سفر پر روانہ ہو گیا۔ اب اس کے مسح کرنے کی زیادہ سے زیادہ کل مدت کتنی ہوگی؟

موزوں پر مسح کے نواقض اور حالت کی تبدیلی