فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقْنُتَ كَبَّرَ، وَرَفَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ قَنَتَ.
ترجمہ: پھر جب قنوت پڑھنے کا ارادہ کرے تو تکبیر کہے، اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے، پھر قنوت پڑھے۔
ترتیب یہ ہے کہ تیسری رکعت کی فاتحہ اور سورت کے بعد تکبیر کہی جائے، ہاتھ اٹھائے جائیں، پھر رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جائے۔ اس کے بعد رکوع کیا جائے۔