وتر کے پہلے قعدے میں نمازی پر لازم ہے کہ وہ صرف تشہد (التحیات) پڑھے اور درود شریف پڑھے بغیر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے۔

وتر: حکم، قنوت اور جماعت