239 درہم پر دونوں اقوال کے نتائج میں کیا فرق ہے؟
باب زکوٰۃ الفضۃ: چاندی کا نصاب اور مخلوط درہم
- دونوں میں 6 درہم ہیں
- امام ابو حنیفہؒ کے ہاں 5.975 اور صاحبینؒ کے ہاں 5 ہیں
- دونوں میں 5 ہی ہیں
- امام ابو حنیفہؒ کے ہاں 5 اور صاحبینؒ کے ہاں 5.975 درہم ہیں
باب زکوٰۃ الفضۃ: چاندی کا نصاب اور مخلوط درہم