قَالَ کے مادے میں درمیانی اصلی حرف کون سا ہے؟
اعلیٰ صرفی تطبیق: مشتبہ صیغے، اعلال کی تعلیل اور غلط تجزیوں کی اصلاح
- واو؛ اس لیے اجوف واوی ہے
- الف؛ کیونکہ لکھائی میں یہی ہے
- ہمزہ؛ کیونکہ اسم فاعل قَائِل ہے
- یا؛ اس لیے اجوف یائی ہے
اعلیٰ صرفی تطبیق: مشتبہ صیغے، اعلال کی تعلیل اور غلط تجزیوں کی اصلاح