درست جواب منتخب کریں
ماضی مطلق کے صیغے کو ماضی قریب میں تبدیل کرنے کے لیے شروع میں کس حرف کا اضافہ کیا جاتا ہے؟
ماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)
- قَدْ
- كَانَ
- لَعَلَّمَا
- لَيْتَمَا
ماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)