اسباقماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)کوئز

قسمترکیبسادہ مفہوم
ماضی قریبقَدْ ضَرَبَاس نے ابھی مارا ہے
ماضی بعیدكَانَ ضَرَبَاس نے مارا تھا
ماضی استمراریكَانَ يَضْرِبُوہ مار رہا تھا / مارتا تھا
ماضی احتمالیلَعَلَّمَا ضَرَبَشاید اس نے مارا ہو
ماضی تمنائیلَيْتَمَا ضَرَبَکاش اس نے مارا ہوتا

فوری پہچان: پہلے مددگار کلمہ دیکھیے، پھر یہ دیکھیے کہ اس کے بعد ماضی آیا ہے یا مضارع۔

سبق کھل رہا ہے...

پانچوں صورتیں ایک ساتھ

ماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)