وَحَرْفُ النِّدَاءِ قَائِمٌ مَقَامَ «أَدْعُو» وَ«أَطْلُبُ».
ترجمہ: حرفِ ندا «میں پکارتا ہوں» اور «میں طلب کرتا ہوں» کے قائم مقام ہوتا ہے۔
اسی لیے منادیٰ کو معنوی اعتبار سے پکارنے والے محذوف فعل کا مفعول بہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بعض منادیٰ لفظاً مبنی ہوتے ہیں؛ ان کو ظاہری شکل دیکھ کر منصوب یا مرفوع نہ قرار دیں۔