أَنَا ابْنُ التَّارِكِ الْبَكْرِيِّ بِشْرٍ
عَلَيْهِ الطَّيْرُ تَرْقُبُهُ وُقُوعًا
ترجمہ: میں اس شخص کا بیٹا ہوں جس نے بکری قبیلے کے بشر کو اس حال میں چھوڑا کہ پرندے اس کے اوپر منڈلا رہے تھے اور اس پر گرنے کے منتظر تھے۔
شعر میں اصل نحوی بحث الْبَكْرِيِّ بِشْرٍ کی ترکیب پر ہے۔ «بِشْرٍ» ایک شخص کا نام ہے اور «الْبَكْرِيِّ» اسی کی نسبت بیان کرتا ہے۔