اسباقعطفِ بیان: تعریف، مثالیں اور بدل سے فرقکوئز

قَابَلْتُ أَخَاكَ خَالِدًا.
ترجمہ: میں تمہارے بھائی خالد سے ملا۔

قَابَلْتُ: فعل ماضی؛ تاء فاعل۔
أَخَاكَ: مفعول بہ منصوب بالألف، مضاف؛ کاف مضاف الیہ۔
خَالِدًا: عطفِ بیان منصوب بالفتحہ۔

پہچان کے لفظ پر زبر کیوں ہے؟ اس لیے کہ یہ منصوب متبوع کا تابع ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

خود ترکیب کریں

عطفِ بیان: تعریف، مثالیں اور بدل سے فرق