● درج ذیل اردو جملوں اور ان کے عربی ترجمے کا بغور مطالعہ کریں:
اردو جملہ
مبتدا
خبر
عربی جملہ
زاهد چھوٹے قد والا ہے۔
زاہد (زَاهِدٌ)
چھوٹے قد والا (قَصِيرٌ)
زَاهِدٌ قَصِيرٌ
منصور خوبصورت ہے۔
منصور (مَنْصُورٌ)
خوبصورت (جَمِيلٌ)
مَنْصُورٌ جَمِيلٌ
شاہد کھڑا ہوا ہے۔
شاہد (شَاهِدٌ)
کھڑا ہوا (قَائِمٌ)
شَاهِدٌ قَائِمٌ
مظہر بیٹھا ہوا ہے۔
مظہر (مَظْهَرٌ)
بیٹھا ہوا (جَالِسٌ)
مَظْهَرٌ جَالِسٌ
ساجد بیمار ہے۔
ساجد (سَاجِدٌ)
بیمار (مَرِيضٌ)
سَاجِدٌ مَرِيضٌ