نَدْمَانٌ کو صرف آخر دیکھ کر کیوں غیر منصرف نہیں کہہ سکتے؟سببِ منع صرف: الف نون زائدتانکیونکہ اس کی مؤنث نَدْمَانَةٌ فَعْلَانَةٌ کے وزن پر ہےکیونکہ اس میں الف نہیںکیونکہ یہ ہمیشہ علم ہےکیونکہ ہر صفت منصرف ہوتی ہے