طَمَاطِمُ یہاں غیر منصرف کیوں ہے؟
سببِ منع صرف: صیغۂ منتہی الجموع
- کیونکہ کھانے کی ہر چیز غیر منصرف ہے۔
- کیونکہ یہ ط سے شروع ہوتا ہے۔
- کیونکہ مفرد لفظ ہونے کے باوجود اس کی بناوٹ صیغۂ منتہی الجموع جیسی ہے۔
- کیونکہ یہ فعل ہے۔
سببِ منع صرف: صیغۂ منتہی الجموع