اسباقاسبابِ منع صرف: علم اور عجمہکوئز

عجمی علم 3 حروف سے زیادہ ہو تو غیر منصرف ہوتا ہے۔ اگر عجمی علم 3 حرفی ہو تو اس کا درمیانی حرف متحرک ہونے کی صورت میں بھی غیر منصرف ہوگا۔ ان شرطوں کی وجہ سے ہر عجمی دکھائی دینے والے نام کا حکم ایک جیسا نہیں لگایا جاسکتا۔

سبق کھل رہا ہے...

حروف کی شرط

اسبابِ منع صرف: علم اور عجمہ