کتابی مثال «اِنْحَصَدَ الزَّرْعُ» کو «فصل کٹ گئی» کہنا کیوں غیر دقیق ہے؟
خاصیاتِ بابِ انفعال: لزوم، علاج، مطاوعت، موافقت، فاءِ کلمہ کا قاعدہ اور ابتداء
- کیونکہ کتاب وقتِ حصاد کو پہنچنے کا معنی دیتی ہے
- کیونکہ الزرع جمع مذکر سالم ہے
- کیونکہ اِنْحَصَدَ اسمِ فاعل ہے
- کیونکہ الزرع فاعل نہیں