كَسَرْتُهُ فَانْكَسَرَ میں دوسرے حصے کا اصل فائدہ کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ انفعال: لزوم، علاج، مطاوعت، موافقت، فاءِ کلمہ کا قاعدہ اور ابتداء
- ٹوٹ جانے کا نتیجہ
- نئے فاعل کا توڑنے کا عمل
- صرف فاعل کی تاکید
- زمانہ مستقبل
خاصیاتِ بابِ انفعال: لزوم، علاج، مطاوعت، موافقت، فاءِ کلمہ کا قاعدہ اور ابتداء