تَفْعَلُ کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
فعلِ مضارع کی مکمل گردان: معروف، مجہول، مثبت اور منفی
- یہ ہمیشہ حاضر واحد مذکر ہی ہے
- یہ ہمیشہ غائب واحد مؤنث ہی ہے
- یہ غائب واحد مؤنث اور حاضر واحد مذکر دونوں ہوسکتا ہے
- یہ متکلم جمع ہے
فعلِ مضارع کی مکمل گردان: معروف، مجہول، مثبت اور منفی