کون سا جوڑا اجوف یائی اور اجوف واوی کا درست تقابل ہے؟
اجوف یائی کی صرفِ کبیر: بَاعَ يَبِيعُ اور صرفی تعلیلات
- قُلْتُ (یائی)، بِعْتُ (واوی)
- قَالَ (یائی)، بَاعَ (واوی)
- بِعْتُ (یائی)، قُلْتُ (واوی)
- يَبِيعُ (واوی)، يَقُولُ (یائی)
اجوف یائی کی صرفِ کبیر: بَاعَ يَبِيعُ اور صرفی تعلیلات