فَعَلَتْ اور فَعَلْتَ میں درست فرق کون سا ہے؟
فعلِ ماضی کی مکمل گردان: معروف، مجہول، مثبت اور منفی
- دونوں متکلم واحد ہیں
- پہلا مستقبل اور دوسرا ماضی ہے
- پہلا غائب مؤنث واحد اور دوسرا حاضر مذکر واحد ہے
- پہلا جمع اور دوسرا تثنیہ ہے
فعلِ ماضی کی مکمل گردان: معروف، مجہول، مثبت اور منفی