ضَرَبَنِي وَلَدُكَ کا درست تجزیہ کون سا ہے؟جملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمالنِي جڑا ہوا مفعول اور وَلَدُكَ مرکب فاعل ہے۔نِي فاعل اور وَلَدُكَ مفعول ہے۔دونوں مفعول ہیں۔جملے میں فاعل نہیں ہے۔