مَهْمَا تَفْعَلْ أَفْعَلْ کا موزوں بامحاورہ ترجمہ کون سا ہے؟شرط کے اسماءجہاں تم جاؤ گے میں جاؤں گا۔جو کام کرے گا کامیاب ہوگا۔جو کچھ تم کرو گے وہی میں کروں گا۔جب تم پہنچو گے ہم شروع کریں گے۔