درست جواب منتخب کریںمعروف اور مجہول دونوں لَنْ والی گردان پڑھتے وقت کون سا ذہنی نقشہ لگانا چاہیے؟لن کی گردان (معروف و مجہول)5 زبر والے + 7 نون گرنے والے + 2 غیر متغیرصرف 6 غائب + 6 حاضر + 2 متکلمتمام 14 صیغوں سے نون گرتی ہےتمام 14 صیغوں پر زبر آتی ہے