اسباقلن کی گردان (معروف و مجہول)کوئز

نونِ اعرابی گرنے کے بعد دو املا کی صورتیں خاص طور پر یاد رکھیں۔

قسملَنْ سے پہلےلَنْ کے بعد
جمع مذکريَفْعُلُوْنَلَنْ يَفْعُلُوْا
واحد مؤنث حاضرتَفْعُلِيْنَلَنْ تَفْعُلِيْ

جمع مذکر میں نون گر جاتی ہے اور آخری واؤ کے بعد لکھنے میں الف آتا ہے۔
واحد مؤنث حاضر میں نون گر جاتی ہے اور آخری یاء باقی رہتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نون گرنے کے بعد املا کی دو اہم صورتیں

لن کی گردان (معروف و مجہول)