مادہ نَصَرَ سے چند حقیقی مثالیں:
قسمصیغہسادہ مفہوم
معروفلَمْ يَنْصُرْاس نے مدد نہیں کی
معروفلَمْ تَنْصُرِيْتم ایک عورت نے مدد نہیں کی
معروفلَمْ أَنْصُرْمیں نے مدد نہیں کی
مجہوللَمْ يُنْصَرْاس کی مدد نہیں کی گئی
مجہوللَمْ تُنْصَرْتم ایک مرد کی مدد نہیں کی گئی
مجہوللَمْ أُنْصَرْمیری مدد نہیں کی گئی