درست جواب منتخب کریں
جمع مذکر کے نونِ ثقیلہ والے صیغے میں کون سی خاص تبدیلی ہوتی ہے؟
گردانِ مضارع مؤکد بانونِ ثقیلہ (معروف و مجہول)
- فاعل کی واؤ حذف ہوتی ہے
- الفِ فاصل داخل ہوتی ہے
- فاعل کی یاء حذف ہوتی ہے
- تثنیہ کی الف حذف ہوتی ہے
گردانِ مضارع مؤکد بانونِ ثقیلہ (معروف و مجہول)