اسباقگردانِ مضارع مؤکد بانونِ خفیفہ (معروف و مجہول)کوئز

اس گردان میں نونِ خفیفہ الف کے بعد نہیں آتی۔
اس لیے یہ 6 مقامات خارج ہو جاتے ہیں:
• چاروں تثنیہ کے صیغے
• دونوں جمع مؤنث کے صیغے
اس کے بعد ٹھیک 8 صیغے باقی رہتے ہیں۔
یاد رکھنے کا طریقہ: 14 − 6 = 8

سبق کھل رہا ہے...

کون سے 6 صیغے خارج ہیں؟

گردانِ مضارع مؤکد بانونِ خفیفہ (معروف و مجہول)

اس گردان میں نونِ خفیفہ الف کے بعد نہیں آتی۔
اس لیے یہ 6 مقامات خارج ہو جاتے ہیں:
• چاروں تثنیہ کے صیغے
• دونوں جمع مؤنث کے صیغے
اس کے بعد ٹھیک 8 صیغے باقی رہتے ہیں۔
یاد رکھنے کا طریقہ: 14 − 6 = 8