درست جواب منتخب کریںفعل فَعَلْتَ کا درست قدرتی ترجمہ اور صرفی حیثیت کیا ہے؟گردانِ ماضی معروف (مثبت)تم نے کیا — واحد مذکر حاضراس نے کیا — واحد مذکر غائبمیں نے کیا — واحد متکلمہم سب نے کیا — جمع متکلم