جن مقامات میں نونِ خفیفہ آ سکتی ہے، وہی صیغہ نونِ ثقیلہ کے ساتھ بھی آ سکتا ہے۔
مقامنونِ ثقیلہنونِ خفیفہ
واحد مذکر حاضراِفْعِلَنَّاِفْعِلَنْ
جمع مذکر حاضراِفْعِلُنَّاِفْعِلُنْ
واحد مؤنث حاضراِفْعِلِنَّاِفْعِلِنْ
بنیادی فرق: نونِ ثقیلہ مشدد ہے، نونِ خفیفہ ایک ساکن نون ہے۔ نونِ خفیفہ تثنیہ اور جمع مؤنث میں نہیں آتی۔