درست جواب منتخب کریں
فعل مضارع کی گردان میں وہ کون سے دو صیغے ہیں جن کے آخر کی نون مبنی ہوتی ہے اور اس کورس میں آگے پڑھائے جانے والے عوامل (لَنْ اور لَمْ) کے تحت برقرار رہتی ہے؟
گردانِ مضارع معروف اور نونِ اعرابی
- دو مؤنث جمع صیغے (يَفْعُلْنَ اور تَفْعُلْنَ)
- چار تثنیہ صیغے
- دو مذکر جمع صیغے
- واحد متکلم صیغہ