درست جواب منتخب کریں
صیغہ تَفْعُلِيْنَ کی درست صرفی حیثیت کیا ہے؟
گردانِ مضارع معروف اور نونِ اعرابی
- حاضر واحد مؤنث (واحد مؤنث حاضر)
- غائب جمع مؤنث (جمع مؤنث غائب)
- غائب واحد مذکر (واحد مذکر غائب)
- حاضر تثنیہ مؤنث (تثنیہ مؤنث حاضر)
گردانِ مضارع معروف اور نونِ اعرابی