نونِ اعرابی وہ آخری نون ہے جو مضارع معروف کی گردان میں ٹھیک 7 صیغوں میں آتی ہے۔
مثالیں:
يَفْعُلَانِ
يَفْعُلُونَ
تَفْعُلِينَ
یہ نون ان صیغوں کی اعرابی حالت سے متعلق ہے۔
آگے کے اسباق میں بعض عوامل آنے پر انہی سات صیغوں سے یہ نون ساقط ہوگی۔
سبق کھل رہا ہے...
نونِ اعرابی کیا ہے؟
گردانِ مضارع معروف اور نونِ اعرابی