اسباقگردانِ مضارع مجہولکوئز

اس سبق کے بنیادی وزن میں مضارع مجہول پہچاننے کے لیے پہلے دو جگہیں دیکھیے:
• علامتِ مضارع پر پیش
• عین کلمہ پر زبر
مثال:
يُفْعَلُ
معروف اور مجہول کا بنیادی فرق یوں نظر آتا ہے:
يَفْعُلُ → يُفْعَلُ
پہلے اس علامت سے مجہول پہچانیے، پھر شروع اور آخر دیکھ کر درست صیغہ متعین کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

مضارع مجہول کی فوری پہچان

گردانِ مضارع مجہول