اسباقمعرب اور مبنی اسماء (منصرف اور غیر منصرف کا تصور)کوئز

● عام طور پر درج ذیل چھ زمروں کے اسماء غیر منصرف ہوتے ہیں اور ان پر تنوین یا زیر نہیں آتی:
1. عورتوں کے نام: جیسے زَيْنَبُ، عَائِشَةُ، مَرْيَمُ۔
2. مردوں کے وہ نام جن کے آخر میں گول تا ہو: جیسے أُسَامَةُ، طَلْحَةُ۔
3. الف اور نون پر ختم ہونے والے نام: جیسے عُثْمَانُ، عَدْنَانُ۔
4. ملکوں اور شہروں کے نام: جیسے بَاكِسْتَانُ، مِصْرُ۔
5. فرشتوں کے نام: جیسے جِبْرِيلُ، مِيكَائِيلُ۔
6. انبیاء کے نام (بجز چند ایک کے): جیسے إِبْرَاهِيمُ، يَعْقُوبُ۔

سبق کھل رہا ہے...

غیر منصرف اسماء کے چھ بڑے گروہ

معرب اور مبنی اسماء (منصرف اور غیر منصرف کا تصور)