● جب کسی اسم پر "ال" لگایا جائے، تو اگلے حرف کی مناسبت سے تلفظ کی دو صورتیں بنتی ہیں:
○ حروفِ قمری: ان سے شروع ہونے والے اسم پر جب ال لگے، تو لام کی آواز واضح پڑھی جاتی ہے، جیسے: الْقَمَرُ۔
○ حروفِ شمسی: ان سے شروع ہونے والے اسم پر جب ال لگے، تو لام کی آواز نہیں پڑھی جاتی بلکہ لام کو چھوڑ کر اگلے حرف پر تشدید (ّ) لگا کر ملا دیا جاتا ہے، جیسے: الشَّمْسُ۔
سبق کھل رہا ہے...
حروفِ شمسی اور قمری کا تعارف
معرف باللام اور حروفِ شمسی و قمری