● عربی زبان میں وسعت کے اعتبار سے اسم کی دو حالتیں ہوتی ہیں:
○ نکرہ (عام اسم): جو اسم معرفہ کی کسی قسم میں شامل نہ ہو وہ نکرہ شمار ہوتا ہے۔ جب تک اسم کا معرفہ ہونا ثابت نہ ہو اسے نکرہ مانا جاتا ہے۔ جیسے: كِتَابٌ (کوئی کتاب)۔
○ معرفہ (خاص اسم): وہ اسم جو کسی مخصوص یا خاص چیز، شخص یا جگہ کے لیے بولا جائے۔ جیسے: الْكِتَابُ (وہ مخصوص کتاب)۔
سبق کھل رہا ہے...
وسعت کیا ہے؟ نکرہ اور معرفہ
اسم کی وسعت اور معرفہ کی اقسام