اسباقاسم کی وسعت اور معرفہ کی اقسامکوئز

● آئیے پہلے چار اقسام کو تفصیلاً سمجھیں:

قسم
مثالیں

اسم علم
زَيْدٌ (زید)، مَكَّةُ (مکہ)، فَاطِمَةُ (فاطمہ)۔

اسم ضمیر
هُوَ (وہ ایک مرد)، هِيَ (وہ ایک عورت)، أَنَا (میں)، نَحْنُ (ہم)۔

اسم اشارہ
هٰذَا (یہ)، هٰذِهِ (یہ مؤنث)، ذٰلِكَ (وہ)۔

اسم موصول
الَّذِي (وہ جو - مذکر)، الَّتِي (وہ جو - مؤنث)۔

سبق کھل رہا ہے...

معرفہ کی پہلی چار اقسام کی آسان مثالیں

اسم کی وسعت اور معرفہ کی اقسام